ETV Bharat / state

ہردوئی: عید پر قبرستان بھی ویران

شب برات، عیدالفطر ہو یا عیدالضحی، لوگ نماز ادا کرنے کے بعد قبرستان جا کر فاتحہ پڑھتے تھے لیکن اس مرتبہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے قبرستان بھی ویران نظر آیا۔

ہردوئی: عید پر قبرستان بھی ویران
ہردوئی: عید پر قبرستان بھی ویران
author img

By

Published : May 25, 2020, 1:23 PM IST

جن لوگوں نے عید گاہ میں نماز ادا کی بس وہی چند افراد قبرستان میں اپنے بزرگوں کی قبروں پر فاتحہ پڑھتے نظر آئے، شاید یہی وجہ ہے کہ اس مرتبہ عید پر خوشی کم مایوسی زیادہ نظر آرہی ہے۔

ہردوئی: عید پر قبرستان بھی ویران

پرانی روایت چلی آرہی ہے کہ لوگ اپنے اہل خانہ کی قبر پر جا کر فاتحہ پڑھتے ہیں۔ شب قدر گزر گئی اور اب عید کی نماز بھی ہوگئی لیکن کوئی بھی انسان اپنے بزرگوں کی قبروں پر پہنچ کر فاتحہ نہ پڑھ سکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.