ETV Bharat / state

Garib Kalyan Sammelan in Muzaffarnagar: مرکزی حکومت کے 8 سال مکمل ہونے پرغریب کلیان سمیلن

author img

By

Published : Jun 15, 2022, 4:20 PM IST

مرکزی حکومت کے 8 سال مکمل ہونے پر بی جے پی کارکنان کی جانب سے مظفرنگر میں غریب کلیان سمیلن کا انعقاد کیا گیا جس میں بی جے پی کے رہنماؤں نے اپنی سرکار کی حصولیابیوں کو عوام کے سامنے پیش کیا۔ Garib Kalyan Sammelan in Muzaffarnagar

مرکزی حکومت کے 8 سال مکمل ہونے پرغریب کلیان سمیلن پروگرام کا انعقاد

مظفرنگر: اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں مرکزی حکومت کے 8 سال مکمل ہونے پر بی جے پی کارکنان کی جانب سے غریب کلیان سمیلن کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر رجنی تیواری وزیر مملکت برائے اعلی تعلیم اور بی جے پی کے رکن پارلیمان راج کمار چاہر نے شرکت کی۔ Garib Kalyan Sammelan- Celebrating 8 years of Governance

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اجلاس کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دونوں رہنماؤں نے مرکزی حکومت کے آٹھ سال مکمل ہونے پر سرکار ترقیاتی کاموں کے تئیں لوگوں کو جانکاری دی اور حکومت کی حصولیابیوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ بی جے پی حکومت سب کا ساتھ سب کا وکاس کے ساتھ ملک میں کام کر رہی ہے۔ اجلاس کے دوران بی جے پی کے سینکڑوں کارکنان اور رہنما موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.