ETV Bharat / state

گریٹر نوئیڈا: ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی - تینوں ملزم متاثرہ کے گھر کے سامنے رہتا ہے

منگل کے روز گریٹر نوئیڈا کے تھانہ دادری علاقے میں تین نوجوانوں نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی۔ بتایا جا رہا ہے کہ اجتماعی جنسی زیادتی کرنے والے تینوں ملزم متاثرہ کے گھر کے سامنے رہتے ہیں۔

گریٹر نوئیڈا: ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

author img

By

Published : Oct 9, 2020, 7:49 AM IST

ریاست اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا کے دادری تھانہ علاقے میں منگل کے روز ایک 13 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ تین نوجوانوں نے اجتماعی جنسی زیادتی کی۔

گریٹر نوئیڈا: ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی

اس معاملے میں متاثرہ لڑکی کی والدہ نے تھانے میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ پولیس کیس کی تفتیش کے دوران تینوں ملزمان کو تحویل میں لے لیا ہے۔ وہیں متاثرہ کا میڈیکل کیا جا رہا ہے۔

اس سلسلے میں ڈی سی پی ویمن سیکیورٹی وریندا شکلا کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے، ان کے ساتھ گینگ ریپ کے سیکشن کے ساتھ ساتھ پاسکو ایکٹ بھی لگایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:علیگڑھ: اربعین کے موقع پر مجالس کا اہتمام

انہوں نے کہا کہ ایسے معاملات میں خاص طور پر پاسکو جیسے واقعات میں فاسٹ ٹریک کے ذریعے معاملہ جلد نمٹانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا ، تینوں ملزم نوجوانوں متاثرہ کے گھر کے سامنے رہتے ہیں اور ایک دوسرے کو پہلے سے جانتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.