ETV Bharat / state

اے ایم یو میں محمد مرسی کی غائبانہ نمازجنازہ

author img

By

Published : Jun 18, 2019, 11:50 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں عالمی شہرت یافتہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی جامع مسجد میں عشاء کی نماز کے بعد معروف سیاسی رہنما اور مصر کے معزول صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

اے ایم یو میں محمد مرسی کی غائبانہ نمازجنازہ

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی جامع میں آج عشاء کی نماز کے بعد حافظ ڈاکٹر محمد مرسی سابق صدر مسر کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

اے ایم یو میں محمد مرسی کی غائبانہ نمازجنازہ

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے سرسید ہال ساؤتھ میں حافظ ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی، جسکے بعد جامع مسجد کے احاطے میں ہی قرآن خوانی کی گئی۔

ذرائع کےمطابق وفات سے قبل محمد مرسی نے جج سے تقریباً 20 منٹ تک بات کی، اس کے بعد وہ بے ہوش ہوگئے جس پر انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں انھوں نے دم توڑ دیا۔

Intro:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی جامع مسجد میں آج عشاء کی نماز کے بعد حافظ ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

Body:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی جامع میں آج عشاء کی نماز کے بعد حافظ ڈاکٹر محمد مرسی سابق صدر مسر کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے سرسید ہال ساؤتھ میں حافظ ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی انشاء کی نماز کے بعد جس میی سو سے زیادہ دہ طالبہ نے شرکت کی نماز کے بعد اے ایم یو کی تاریخی جامع مسجد میں قرآن خوانی بھی ہوئی۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔ علاودین۔۔۔ریسرچ اسکالر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.