ETV Bharat / state

مجاہد آزادی احمد لوط خان کا انتقال

مرحوم اترپردیش میں ایس وی ڈی کی حکومت میں وزیر بنائے گئے تھے، وہ جمیعت علماء ہند، انجمن ترقی اردو سمیت متعدد تعلیمی و سماجی تنظیموں سے بھی وابستہ رہے اور ایک بڑے حلقے میں مقبول تھے۔  ریاست اترپردیش کے سابق صوبائی وزیر مجاہد آزادی احمد لوط خان کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا وہ 95 سال کے تھے۔

author img

By

Published : Sep 24, 2019, 3:19 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 8:01 PM IST

مجاہد آزادی احمد لوط خان کا انتقال

ریاست اترپردیش کے سابق صوبائی وزیر مجاہد آزادی احمد لوط خان کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا وہ 95 سال کے تھے۔

مجاہد آزادی احمد لوط خان کا انتقال

مرحوم سیکولر نظریات کے حامل تھے اور کانگریس میں رہ کر قومی، ملی و فلاح بہبود کے کاموں میں حصہ لیتے رہتے تھے۔ وہ کانگریس کے ٹکٹ پر علی گڑھ شہر سیٹ سے الیکشن لڑے اور ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
اترپردیش میں ایس وی ڈی کی حکومت میں وزیر بنائے گئے تھے۔ وہ جمیعت علماء ہند، انجمن ترقی اردو سمیت متعدد تعلیمی و سماجی تنظیموں سے بھی وابستہ رہے اور ایک بڑے حلقے میں مقبول تھے۔

ان کا تعلق سرسید احمد خان کے خاص دوست نواب اسماعیل خان (دتاولی) کے خاندان سے تھا۔ آج انہیں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں ایک مینار قبرستان سر سید نگر میں سپرد خاک کیا گیا۔
اس موقع پر اعزا و احباب کے ساتھ سیاسی و سماجی کارکنان کے علاوہ کانگریس کے ذمہ داران، یونیورسٹی اور شہر کی معززین نے شرکت کی اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 8:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.