ETV Bharat / state

مظفرنگر: پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت مفت راشن تقسیم کیا گیا - پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت مفت راشن تقسیم کیا گیا

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں بھی لاک ڈاؤن کے دوران پردھان منتری غریب جن کلیان یوجنا اسکیم کے تحت غریبوں کو مفت راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔

پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت مفت راشن تقسیم کیا گیا

author img

By

Published : May 21, 2021, 5:33 PM IST

ملک کی زیادہ تر ریاستوں میں کورونا وبا کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ اس لاک ڈاؤن میں غریب عوام کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے پردھان منتری جن کلیان ان یوجنا اسکیم کے تحت فی افراد کو پانچ کلو راشن فری تقسیم کیا جائے گا۔ تاکہ غریب عوام کو اس لاک ڈاؤن میں راشن ملنے سے کچھ راحت مل سکے۔

اس سکیم کے تحت آج مظفرنگر میں بھی راشن ڈیلرز کے ذریعے راشن ہولڈرز کو مفت راشن تقسیم کیا گیا۔ راشن تقسیم کا کام 20 مئی سے 31 مئی تک چلے گا۔

پردھان منتری غریب کلیان یوجنا کے تحت مفت راشن تقسیم کیا گیا

جب ای ٹی وی بھارت نے اس اسکیم سے متعلق راشن لے رہے کچھ لوگوں سے بات کی تو انہوں نے ہمیں بتایا کہ گزشتہ سال کے مانند بھی اس سال بھی ہمیں لاک ڈاؤن میں مرکزی حکومت کی جانب سے فری راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔اس اسکیم میں فی افراد کو پانچ کلو راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔ جس کے تحت تین کلو گندم اور دو کلو چاول ملیں گے۔ یہ وزیراعظم کی جانب سے ایک اچھی اسکیم ہے جس سے غریب عوام کو لاک ڈاؤن میں کافی فائدہ پہنچے گا۔ اس اسکیم کے تحت ہمیں دو مہینے تک کا راشن دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.