ETV Bharat / state

اترپردیش: پولیس کی جانب سے عوام میں مفت ماسک کی تقسیم - اترپردیش کے ضلع بجنور

دنیا بھر میں جہاں کورونا وائرس پھیل چکا ہے اور لاکھوں کی افراد میں اس بیماری سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

پولیس کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسیم

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 10:08 AM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ کوتوالی دیہات کے تمام پولیس اہلکاروں نے راہگیروں کو کورونا وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر بتائیں اور ساتھ ہی سبھی راہگیروں کو مفت میں ماسک تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ سینیٹائزر بھی تقسیم کیا۔

حتی کے پولیس اہلکار شہر کے اہم چوک چوراہوں اور بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں بینر و پوسٹر لگاکر عوام کو کورونا وائرس سے بیدار کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

حالانکہ پولیس کی اس پہل سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کا ماحول ہے لیکن ان افراد کا یہ بھی ماننا ہے کہ جس طرح سے پولیس کرونا وائرس کو لے کر الرٹ ہے اسی طرح محکمہ صحت کی افسران بھی سڑک پر آکر عوام کو بیدار کرنے کی کوشش کریں۔

پولیس کی جانب سے عوام میں مفت ماسک تقسیم

قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کے سبب اب تک دنیا بھر میں 11398 قیمتی جانیں تلف ہوچکی ہیں جبکہ عالمی ادراہ صحت نے اس وائرس کو ’عالمی وبا‘ قرار دیا ہے۔

مارچ 21 کی صبح تک حکومت ہند نے اس وائرس سے 249 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.