ETV Bharat / state

'چالیس کووڈ وارڈ تیار، مریض کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنے دیں گے'

نوئیڈا سیکٹر 24 ای ایس آئی ہسپتال کے نئے ڈائریکٹر ڈاکٹر بلراج بھنڈار نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 5:34 PM IST

'چالیس کوڈ وارڈ تیار، مریض کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنے دیں گے'

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے 8 لاکھ سے زائد ای ایس آئی کارڈ ہولڈر سیکٹر 24 کے ای ایس آئی ہسپتال کو باریکی نظروں سے دیکھتے ہیں۔ گزشتہ روز ہوئے واقعے میں حاملہ خاتون کی موت کے بعد ای ایس آئی کی داغدار تصویر کو بہتر بنانے کے لئے طبی عملے کو ہدایات دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ای ایس آئی ہسپتال کے نئے ڈائریکٹر ڈاکٹر بلراج بھنڈار نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی۔

ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے ای ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر نے بتایا کہ '40 بیڈ کوویڈ ۔19 وارڈ تیار کیا گئے ہیں۔ کووڈ پر مشتبہ مریضوں کو وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ اگر مریض کی رپورٹ مثبت آتی ہے تو سی ایم او آفس کو اطلاع دینے کے بعد مریض کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے کووڈ 19 اسپتالوں میں منتقل کیا جاتا ہے۔

ای ایس آئی کے ڈائریکٹر نے کہا کہ 'ملک میں ای ایس آئی اسکیم سے زیادہ فائدے مند کوئی اسکیم نہیں ہے۔ سپر اسپیشلیٹی ماڈل کے متعارف ہونے کے بعد لوگوں کی امنگوں اور توقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ بیشتر مریض ای ایس آئی میں نجی ہسپتال میں ریفرل کے لئے آتے ہیں۔ ای ایس آئی کا بھی اچھا سلوک ہے اور لوگوں کو اسے سمجھنا ہوگا '۔

وہیں غازی آباد میں حاملہ خاتون کی موت کے معاملے میں ای ایس آئی کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ حتمی تحقیقات کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ جلد ہی ان کی رپورٹ موصول ہوگی، جس کے بعد غفلت برتنے والے ڈاکٹروں اور عملہ کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.