ETV Bharat / state

کانپور: سڑک حادثہ میں چار فوجی اہلکار زخمی - کانپور میں زخمی اہکاروں کا علاج کیا جارہا ہے

زخمی جوانوں کو فوری طور پر اسپتال میں منتقل کیا گیا، ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں فوج کی ایمبولینس سے 7 ایئر فورس اسپتال کانپور ریفر کردیا گیا ہے۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 9:22 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور کے دیہی علاقہ میں فوجی اہلکاروں سے بھری ایک وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، اس حادثے میں فوج کے چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ کانپور میں زخمی اہکاروں کا علاج کیا جارہا ہے۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ

یہ واقعہ اکبر پور کوتوالی علاقے کے قومی شاہراہ گوریا پور کے قریب پیش آیا ہے، جہاں کانپور اٹاوہ شاہراہ پر سڑک کے کنارے کھڑے ٹریکٹر ٹرالی سے ایک آرمی وین ٹکرا گئی، وین میں سوار میجر سمیت چار فوجی اہکار شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

آرمی میڈیکل کور اے ایم سی کے آٹھ جوان جھارکھنڈ سے متھرا جارہے تھے، اس حادثہ میں وین ڈارئیور آکاش، شیخ واسیع الرحم ، ابوسید اور میجر ڈاکٹر روی شدید زخمی ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.