ETV Bharat / state

سہارنپور: آپسی تصادم میں چار افراد زخمی - علاج کے لیے ہسپتال میں داخل

دیوبند تھانہ علاقہ کے دیوالہیڈی گاؤں کے کھیت میں ملبہ ڈالنے کے سلسلے میں فریقین کے درمیان زبردست تصادم ہوگیا، جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

سہارنپور: آپسی تصادم میں چار افراد زخمی
سہارنپور: آپسی تصادم میں چار افراد زخمی
author img

By

Published : May 10, 2020, 11:31 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند تھانہ علاقے میں گزشتہ روز دو فریقوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ فریقین کی جانب سے ایک دوسرے پر زبردست لاٹھی ڈنڈے کا استعمال کیا گیا۔ اس تصادم میں چار افراد زخمی ہوگئے، جن کو علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سہارنپور: آپسی تصادم میں چار افراد زخمی

مار پیٹ کی یہ تصویر موبائل میں قید ہو گئی جس کے بعد حرکت میں آئی پولیس ویڈیو کی بنیاد پر مارپیٹ کرنے والے افراد کے خلاف دفعہ 307سمیت مختلف سنگین دفعات میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اس سلسلے میں ایس ایس پی سہارنپور دنیش کمار پی کا کہنا ہے کہ 'جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.