ETV Bharat / state

بہرائچ: ٹنکی پھٹنے سے بچی سمیت چار افراد زخمی - اترپردیش نیوز

بہرائچ میں پپرمنٹ کے پودے سے تیل نکالنے میں استعمال کی جانی والی ٹنکی کے پھٹ جانے سے ایک معصوم سمیت چار افراد شدید طور پر جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں، جنہیں فوراً ضلع اسپتال منتقل کیا گیا۔

ٹنکی پھٹنے سے بچی سمیت چار افراد زخمی
ٹنکی پھٹنے سے بچی سمیت چار افراد زخمی
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 6:23 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے تھانہ نواب گنج کے جمنہان گاؤں، جہاں کسان اپنے پپرمنٹ کے فصل سے تیل نکال رہے تھے کہ اس میں استعمال ہونے والی ٹنکی اچانک پھٹ گئی۔

دیکھیں ویڈیو

ٹنکی پھٹنے سے ایک زوردار دھماکہ ہوا اور وہاں موجود چار افراد سمیت ایک معصوم اس کی زد میں آگئی اور جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو مقامی لوگوں کی مدد سے فوراً ضلع اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ڈاکٹر کے مطابق معصوم کی حالت نازک بنی ہوئی ہے بقیہ چاروں افراد خطرہ باہر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.