ETV Bharat / state

Barabanki Road Accident بارہ بنکی سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت - بارہ بنکی میں سڑک حادثہ

ضلع بارہ بنکی کے رام نگر علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہو گئے۔ Road Accident in Barabanki

بارہ بنکی سڑک حادثہ میں چار افراد کی موت

author img

By

Published : Sep 3, 2022, 9:46 AM IST

بارہ بنکی: ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے رام نگر علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک ٹرک کے ڈبل ڈیکر بس سے ٹکرا جانے کے سبب چار مسافروں کی موت اور 20 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ نیپال سے گوا جارہی ڈبل ڈیکر بس رام نگر علاقہ میں پنکچر ہوگئی۔ ڈرائیور نے ٹائر بدلنے لگا اور کچھ مسافر بس سے اتر کر چلنے لگے۔ Road Accident in Ramnagar

اسی دوران تیز رفتار ٹرک نے بس کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں 4 مسافروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ضلع اسپتال لے جایا گیا، جہاں دو کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے انہیں لکھنؤ کے ٹراما سینٹر بھیج دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : Road Accident in Pattan: پٹن سڑک حادثہ میں دو ہلاک، تین افراد زخمی

انہوں نے بتایا کہ بس میں تقریباً 80 مسافر سوار تھے۔بتایاجاتا ہے کہ سبھی کاتعلق نیپال ہے جو مزدوری کے لیے گوا جا رہے تھے۔ مسافروں کو محفوظ افراد اور معمولی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد واپس نیپال بھیجنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی ڈبل ڈیکر بس کے تمام مسافر نیپال کے رہائشی ہیں۔ وہ روزی کمانے کے لیے گوا جا رہے تھے ۔ ان میں سے بہت سے مسافر پہلے ہی گوا میں رہتے تھے اور کچھ دن پہلے نیپال واپس آئے تھے۔ اس بس میں نوجوان مسافروں کی تعداد زیادہ تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.