ETV Bharat / state

بارہ بنکی: جعلی نوٹ سپلائی کرنے والے گروہ کا انکشاف - جعلی نوٹ سپلائی

بارہ بنکی پولیس نے جعلی نوٹ سپلائی کرنے کے معاملے میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزمین سے پولیس پوچھ گچھ کررہی ہے۔

بارہ بنکی: جعلی نوٹ سپلائی کرنے والے گروہ کا انکشاف

author img

By

Published : Jun 24, 2021, 6:12 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں پولیس نے جعلی نوٹوں کے ذریعہ ملک کی معیشت کو نقصان پہنچانے والے گروہ کا انکشاف کیا ہے۔

یہ گروہ 2 ہزار اور 5 سو کی نوٹ کو اسکین کرکے اے4 پیپر پر نکال لیتا تھا، اور پھر اسے مارکیٹ میں دھوکہ دہی سے استعمال کرتا تھا۔

اس تعلق سے پولیس سپریٹینڈنٹ یمونا پرساد نے بتایا کہ 'جمعرات کو سترکھ کوتوالی حلقے کی پولیس نے بیجے مؤ نہر سے جعلی نوٹ کے چار کاروباری کو گرفتار کیا ہے، یہ چاروں ملزمین بارہ بنکی، لکھنؤ، ایودھیا، امیٹھی اور سلطانپور میں جعلی نوٹوں کی سپلائی کرتے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

مختار انصاری ایمبولینس معاملے میں ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفیسر معطل

پولیس گرفتار ملزمین سے پوچھ گچھ کررہی ہے امید ہے کہ اس معاملے اور بھی انکشاف ہو سکتے ہیں۔ گرفتار ملزمین کے پاس سے پولیس 2 لاکھ نقد، ایک لیپ ٹاپ، پرنٹر، کاغز اور موٹر سائیکل برآمد ہوئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.