ETV Bharat / state

Theft at Ghaziabad Restaurant: ریسٹورنٹ سے چالیس ہزار کی رقم چوری، پکوان بھی غائب - چالیس ہزار رقم کے ساتھ پکوان بھی غائب

وسندھرا سیکٹر-5 کے رہنے والے امن کمار نامی شخص کا راجندر نگر میٹرو اسٹیشن کے نیچے ایک ریسٹورنٹ ہے، آج صبح ریسٹورنٹ کے مالک جب اپنے ریسٹورنٹ آئے تو دیکھا کہ تالا ٹوٹا ہواہے، ریسٹورنٹ کے اندر رکھا سامان بکھرا پڑا ہے ، چکن گلاب جامن، سمیت دیگر پکوان اور کولڈ ڈرنکس فریج سے غائب ہے، اس کے علا وہ چالیس ہزار روپیہ بھی غائب ہے۔ Thief Stole 40 Thousand Cash in Restaurant at Ghaziabad

ریسٹورنٹ
ریسٹورنٹ
author img

By

Published : Apr 16, 2022, 8:12 AM IST

غازی آباد: ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے علاقہ صاحب آباد کے ایک ریسٹورنٹ میں چوری کا واقعہ پیش آیا، مذکورہ ریسٹورنٹ میں چور نے پہلے کھانا کھایا،اس کے بعد ریسٹورنٹ سے چالیس ہزار روپیہ کی رقم و دیگر قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے، پولیس معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔ Thief Stole 40 Thousand Cash in Restaurant at Ghaziabad. وسندھرا سیکٹر-5 کے رہنے والے امن کمار نامی شخص کا راجندر نگر میٹرو اسٹیشن کے نیچے ایک ریسٹورنٹ ہے،آج صبح ریسٹورنٹ کے مالک جب اپنے ریسٹورنٹ آئے تو دیکھا کہ تالا ٹوٹا ہواہے، ریسٹورنٹ کے اندر رکھا سامان بکھرا پڑا ہے۔ چکن، گلاب جامن سمیت دیگر پکوان اور کولڈ ڈرنکس فیرج سے غائب ہے۔ا سکے علا وہ چالیس ہزار روپیہ بھی غائب ہے۔

ریسٹورنٹ کے مالک نے تھانہ صاحب آباد میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر جائزہ لیا، فی الحال پولیس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.