ETV Bharat / state

Imran Masood video goes viral: ایس پی میں شامل ہونے والے عمران مسعود کا ویڈیو وائرل - عمران مسعود سماج وادی پارٹی میں شامل

کانگریس چھوڑ کر سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے والے عمران مسعود کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں عمران مسعود ایس پی سے ٹکٹ نہ ملنے پر خود کو کوستے نظر آرہے ہیں۔ Imran Masood video goes viral

Imran Masood video goes viral
Imran Masood video goes viral
author img

By

Published : Jan 19, 2022, 1:30 PM IST

سابق رکن اسمبلی عمران مسعود Former MLA Imran Masood کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں عمران مسعود مسلمانوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ 'مجھے کتا بنا دیا'۔ حالانکہ ای ٹی وی بھارت اس ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔

Imran Masood video goes viral

مغربی اتر پردیش کے مضبوط لیڈر مانے جانے والے عمران مسعود کانگریس چھوڑ کر سماج وادی پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں، لیکن اکھلیش یادو نے انہیں ٹکٹ نہیں دی۔ Imran Masood joins SP

متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے عمران مسعود کانگریس چھوڑنے پر کافی پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ان کی پریشانی صاف دیکھی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Imran Masood on UP Assembly Elections: 'اترپردش میں اصل مقابلہ بی جے پی اور سماج وادی پارٹی کے درمیان'

عمران مسعود وائرل ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ 'مسلمان متحد ہو جاؤ، تمہاری وجہ سے میرے سے پاؤں پکڑوا دیے، میرا کتا بنا دیا ہے، اگر تم ایک ہو گئے تو پھر وہ میرا پاؤں پکڑ کر خود ٹکٹ دیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.