ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف مظاہرے میں شامل ہوئیں اکھیلیش یادو کی بیٹی

ریاست اترپردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں سابق وزیر اعلیٰ اور سماجواد پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو کی بیٹی گھنٹہ گھر پہنچی۔ گھنٹہ گھر پر چل رہے مظاہرے میں انہوں نے حصہ لیا۔

مظاہرے کے درمیان سیلفی میں نظرآ رہی ٹینا یادو
مظاہرے کے درمیان سیلفی میں نظرآ رہی ٹینا یادو
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 1:45 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:53 PM IST

گھنٹہ گھر پر چل رہے مظاہرے کے درمیان سیلفی میں نظرآ رہی ٹینا یادو کے ساتھ ان کی سینئر کی تصویر 18 جنوری کی بتائی جا رہی ہے، جو اب خوب وائرل ہو رہی ہے۔

ٹینا یادو کو اپنے درمیان دیکھ مظاہرے میں شامل خواتین میں جوش بھر گیا۔ ٹینا کے وہاں پہنچنے سے صاف ہو گیا کہ سی اے اے مظاہرے میں سماجوادی پارٹی مظاہرہ کرنے والی خواتین کے ساتھ ہیں۔

غورطلب ہے کہ لکھنؤ میں خواتین کا مظاہرہ گزشتہ پانچ روز سے جاری ہے۔ حسین آباد کے گھنٹہ گھر پر کھلے آسمان کے نیچے دن اور رات بیٹھ کر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

جمعہ کے روز سے شروع ہوا مظاہرہ آج بھی جاری ہے۔ خواتین نے الزام عائد کیا کہ اس دوارن سرکار کا کوئی نمائندہ ان سے نہیں ملنے پہنچا۔

Intro:पूर्व मुख्यमंत्री और समाजवादी पार्टी के राष्ट्रीय अध्यक्ष अखिलेश यादव की बेटी टीना यादव ने लखनऊ के घंटाघर पर चल रहे प्रदर्शन में हिस्सा लिया। टीना यादव यहाँ चल रहे धरने को देखने पहुँची थी इस दौरान उनके स्कूल की एक सीनियर भी इस धरने में पहले से शामिल थी जिन्होंने उनके साथ सेल्फी लेकर पोस्ट की है।Body:हालांकि सेल्फी में दिख रही टीना यादव के साथ उनकी सीनियर की फोटो 18 जनवरी की बताई जा रही है जो अब तेज़ी से वायरल हो रही है। टीना यादव को अपने बीच देख धरना दे रही महिलाओं में जोश भर गया तथा टीना के वहाँ पहुँचने से साफ हो गया कि CAA धरने में समाजवादी पार्टी प्रदर्शनकारी महिलाओं के साथ है।

5 दिन से लगातार प्रदर्शन जारी

राजधानी लखनऊ में महिलाओं और लड़कियों का धरना पिछले 5 दिन से जारी है और हुस्सैनाबाद के घंटाघर पर खुले आसमान की नीचे दिन और रात बैठकर नागरिकता संशोधन कानून के खिलाफ धरना दे रही है। शुक्रवार को शुरू हुआ प्रदर्शन मंगलवार को भी अब तक जारी है और महिलाओं का आरोप है कि इस बीच सरकार का कोई भी नुमाइंदा उनसे मिलने नही पहुँचा है।Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.