ETV Bharat / state

ایودھیا: الہ آباد بینک کے سابق برانچ منیجرگرفتار - ساٹھ لاکھ روپے کے غبن کے الزام

عنایت نگر پولیس اسٹیشن نے ایودھیا میں الہ آباد بینک کے سابق برانچ منیجر کو 60 لاکھ روپے کے غبن کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

ایودھیا: الہ آباد بینک کے سابق برانچ منیجرگرفتار

author img

By

Published : May 5, 2020, 4:01 PM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا کے عنایت نگر پولیس اسٹیشن نے الہ آباد بینک کی ملکی پور برانچ کے سابق برانچ منیجر مایاپتی مشرا کو گرفتار کرلیا ہے۔ مایاپتی مشرا پر جعلسازی اور دھوکہ دہی کے ذریعہ 60 لاکھ روپے کے غبن کا الزام ہے۔

مایاپتی مشرا کو پیر کے روز کوتوالی ایودھیا میں واقع 14 کوسی پریکرما، ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ سابق برانچ منیجر کی گرفتاری کے بعد ریمانڈ کے لیے عدالت نے ایودھیا بھیج دیا۔ ملزم سابق برانچ منیجر مایاپتی مشرا کے خلاف جعلسازی اور غبن کے الزامات میں مجموعی طور پر تین مقدمات درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.