ETV Bharat / state

لکھنؤ ایئرپورٹ پر غیر ملکی سگریٹ ضبط

دبئی سے آرہے مسافر سے بڑی مقدار میں غیر ملکی سگریٹ برآمد ہوئی ہے، جس کی قیمت تقریباً 17 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔

لکھنؤ ایئرپورٹ پر غیرملکی سگریٹ ضبط
لکھنؤ ایئرپورٹ پر غیرملکی سگریٹ ضبط
author img

By

Published : Oct 13, 2020, 10:58 AM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعینات کسٹم ڈپارٹمنٹ کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔

کسٹم ڈپارٹمنٹ نے پیر کے روز دبئی سے آرہے دو مسافر کے پاس سے کثیر مقدار میں غیر ملکی سگریٹ برآمد کیا ہے، جس کی قیمت بین الاقوامی بازار میں 16 لاکھ 80 ہزار روپے بتائی جارہی ہے۔

لکھنؤ ایئرپورٹ پر غیرملکی سگریٹ ضبط
لکھنؤ ایئرپورٹ پر غیرملکی سگریٹ ضبط

ہوائی اڈے پر تعینات کسٹم ڈپارٹمنٹ کی چوکسی کی وجہ سے دبئی سے لکھنؤ لائے گئے غیر ملکی سگریٹ کو ضبط کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کسٹم حکام نے بازیاب سگریٹ کے بارے میں مسافروں سے پوچھ گچھ کی ہے، لہٰذا وہ اس بارے میں کوئی جواب نہیں دے سکے، اس کے بعد کسٹم ایکٹ کے تحت سگریٹ ضبط کرکے آگے کی کارروائی شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.