ETV Bharat / state

بس ٹرالی تصادم میں پانچ زخمی

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 8:33 PM IST

ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ یہ حادثہ پیش آیا۔

بس ٹرالی تصادم میں پانچ زخمی
بس ٹرالی تصادم میں پانچ زخمی

اترپریش کے ضلع اوریا کے ارواکٹرا علاقے میں آگرہ۔لکھنؤ ایکسپریس وے پر دہلی سے بہار جارہی پرائیویٹ بس سڑک کنارے کھڑی ٹرالی سےٹکرا گئی۔

اس حادثے میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے۔پولیس سرکل افسر بدھونا مکیش پرتاپ سنگھ نے جمعرات کو بتایا کہ دوپہر تقریبا سوا یک بجے دہلی سے تقریبا 25سواریوں کو لے کر بہار جارہی نجی بس آگرہ۔لکھنؤایکسپریس وے پر گرام ہرنا گر پور کے نزدیک کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گئی۔حادثے میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ سبھی زخمیوں کو سورکھ کے کمیونٹی ہیلتھ سنٹر میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

یہ بھی دیکھیں:بھدوہی سرحد پر اجے کمار للو کو حراست میں لیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.