ETV Bharat / state

بستی:5 غیر قانونی شراب کاروباری گرفتار - گرفتار شدہ افراد

بستی پولیس نے گرفتار شدہ افراد کے قبضے سے بڑی مقدار میں شراب ضبط کیا ہے۔

بستی:5 غیر قانونی شراب کاروباری گرفتار
بستی:5 غیر قانونی شراب کاروباری گرفتار
author img

By

Published : Oct 12, 2020, 2:31 PM IST

اترپردیش کے ضلع بستی میں پولیس نے پیر کو غیر قانونی شراب کا کاروبار کرنے والے پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

بستی پولیس نے گرفتار شدہ افراد کے قبضے سے شراب بڑی مقدار میں ضبط کیا ہے۔

بستی کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہیمراج مینا نے یہاں بتایا کہ سونہا تھانے کی پولیس نے اشوک کمار، ارنجن، کنور، شیو اور شنکر کو بھاری مقدار میں غیر قانونی شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

گرفتار کیے گئے ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے، اور معاملے کی مزدی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.