ETV Bharat / state

Five girls died in sultanpur سلطان پور میں پانچ لڑکیوں کی نہر میں ڈوبنے سے موت

سلطان پور کے موتی نگرپور تھانہ علاقے میں نہر میں نہاتے وقت ڈوبنے سے پانچ لڑکیوں کی موت ہوگئی۔ Five Girls Drowned in Majui River four Dead one Missing

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 10:37 PM IST

سلطان پور: اترپردیش کے ضلع سلطان پور کے موتی نگرپور تھانہ علاقے میں ہفتہ کو پیماپور کھجوری گاؤں سے کورے بھار کو جانے والی نہر میں نہاتے وقت پانچ لڑکیوں کی ڈوب کر موت ہوگئی۔ Five Girls Drowned in Majui River four Dead one Missing

پولیس نے بتایا نے سلطانپور کے تھانہ جئے سنگھ پور کے پیما پور گاؤں سے گذرنے والی کورے بھار نہر میں پانچ لڑکیاں نہاتے وقت گہرے پانی میں ڈوب گئیں۔ ان کے ساتھ کی دیگر لڑکیوں نے بھاگ کر گاؤں والوں کو اس کی اطلاع دیں۔ گاؤں والوں کی مدد سے پولیس نے پانچوں لاشیں نکال لیں۔ ان میں سے ایک لڑکی ابھی تک لاپتہ ہے۔ پولیس گاؤں والوں کی مدد سے ایک لڑکی کو تلاش کر رہی ہے۔ Five Girls Drowned in Majui River four Dead one Missing

ہلاک ہونے والوں کی شناخت آسیہ (15) بیٹی پنٹو، یاسمین (15) بیٹی منو، نازنین (14) بیٹی فیروز، انجان (13) بیٹی عثمان اور خوشی (13) بیٹی شمیم ​​ساکن پیما پور کھجوری کے طور پر ہوئی ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سلطان پور ضلع مجسٹریٹ رویش گپتا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ سومن ورما ٹیم فورس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔ Five girls died in sultanpur

یہ بھی پڑھیں : Sultanpur Dengue Cases سلطان پور میں نو پولیس اہلکار ڈینگو سے متاثر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.