ETV Bharat / state

Gyanvapi case وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں گیان وایی کے پانچ معاملوں پر سماعت آج - گیانواپی

وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ میں آج گیان واپی معاملے میں پانچ مختلف معاملوں پر سماعت ہوگی۔ Gyanvapi case

Five Cases Of Gyanvapi Hearing In Varanasi District Court Today

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 12:42 PM IST

وارانسی: گیان واپی سے متعلق پانچ مقدمات کی سماعت جمعہ کو مختلف عدالتوں میں ہوگی۔ مختلف لوگوں کی جانب سے دائر درخواستوں اور دعوؤں میں گیانواپی کیمپس میں پائے جانے والے مبینہ شیو لنگ کے درشن اور پوجا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سول جج سینئر ڈویژن کمودلتا ترپاٹھی کی عدالت میں داخل سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی کی درخواست پر سماعت ہوگی۔ وہیں، سول جج سینئر ڈویژن فاسٹ ٹریک مہیندر کمار پانڈے کی عدالت میں بھگوان آدی ویشیشور کی جانب سے ویشو ویدک سناتن سنگھ کی بین الاقوامی جنرل سکریٹری کرن سنگھ کے دائر کردہ دعوے پر سماعت ہوگی۔ Gyanvapi case Gyanvapi case

اویمکتیشور بھگوان کی جانب سے دہلی کے رہنے والے ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا اور کھجوری کے رہنے والے اجیت سنگھ کی درخواست پر اسی عدالت میں سماعت ہوگی۔ ماہر ماحولیات پربھونارائن کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت وارانسی کی ضلعی عدالت میں ہوگی۔ اس میں بھی گیان واپی کے احاطے میں پائے جانے والے مبینہ شیولنگ کی پوجا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Varanasi Gyanvapi Case گیانواپی مسجد معاملہ میں مسلم فریق کی بحث مکمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.