ETV Bharat / state

مظفرنگر میں کوروناوائرس کی وجہ سے پہلی موت

author img

By

Published : May 27, 2020, 8:57 PM IST

ریاست سمیت ملک بھر میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں مظفر نگر میں اس وبا کی وجہ سے پہلی موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

مظفرنگر میں کوروناوائرس کی وجہ سے پہلی موت
مظفرنگر میں کوروناوائرس کی وجہ سے پہلی موت

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس پھیلنے کے سبب 83 سالہ بزرگ خاتون کی موت ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ کل کوروناوائرس کے چھ مثبت کیس کی رپورٹ آئی تھی، جس میں سے پانچ قرنطین مرکز میں قرنطین کیے گئے۔

اس کے بعد مظفرنگر شہر کوتوالی کے علاقے میں محلہ رام پورم کی رہائشی ایک 83 برس کے بزرگ خاتون کی رپورٹ کورونا مثبت آئی تھی۔

بزرگ خاتون کی بڑھاپے کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے اسے علاج کے لیے ضلع میرٹھ ریفر کردیا تھا، جہاں بزرگ خاتون میرٹھ میڈیکل کالج میں زیر علاج تھیں۔

اس خاتون کا آج انتقال ہوگیا ہے، تاہم بزرگ خاتون کے لواحقین اور ضلع انتظامیہ نے اس کی تصدیق بھی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.