ETV Bharat / state

Sunil Murder Case ناجائز تعلقات کی وجہ سے سنیل کو قتل کیا گیا، قاتل گرفتار

فیروز آباد ضلع کے شکوہ آباد تھانہ علاقے میں دس دن پہلے ہوئے سنیل قتل کیس کا معمہ حل کرتے ہوئے پولیس نے قاتل یشپال کو جمعہ کو گرفتار کرلیا۔ قتل کی واردات کے پیچھے متوفی کے ملزم نوجوان کے بیوی سے ناجائز تعلقات ہونا بتایا گیا ہے۔Sunil Murder Case

ناجائز تعلقات کی وجہ سے سنیل کو قتل کیا گیا، قاتل گرفتار

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 7:43 PM IST

فیروزآباد:اترپردیش کے فیروزآباد کے دیہات پولیس سپرنٹنڈنٹ رنوجے سنگھ نے آج یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ شکوہ آباد کے محلہ سبھاش نگر میں 22 نومبر کو کے ایک گھر میں سنیل کمار نامی نوجوان کا گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا اور لاش برآمد کی گئی تھی۔Firozabad Police Solve Sunil Murder Case Today

متعلقہ معاملہ میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش تھانے کے پولس انسپکٹر نے کی۔ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کے لئے پولیس کی چار ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں۔ تحقیقات کے بعد غیر قانونی تعلقات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ضلع کے ہی اکا تھانہ کے رہنے والے یشپال کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ملزم نے تفتیش کے درمیان قبول کیا کہ اس کی بیوی پرمتوفی سنیل غلط نظر رکھتا تھا۔ اس کے علاوہ اس کی سالی سے بھی ناجائز تعلقات تھے۔ کئی بار سمجھانے کے بعد بھی وہ نہ مانا تو اس نے اپنے سالے ہزاری اور سالی دیا کے ساتھ مل کر اسے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔ یشپال جے پور میں رہتا ہے جے پور سے آنے کے بعد سنیل کے کمرے میں پہنچااور ہزاری اور دیا کے ساتھ مل کر چاقو سے اس کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:Old Man Beaten To Death علی گڑھ میں بزرگ کا لاٹھی اور ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر قتل

پولیس نے قاتل کے کہنے پر قتل میں استعمال ہونے والا چاقو اور مقتول کا موبائل برآمد کر لیا ہے۔ گرفتار یشپال کو قانونی کارروائی کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے اور پولیس فرار ہزاری اور دیا کی گرفتاری کے لیے دبش دے رہی ہے۔Firozabad Police Solve Sunil Murder Case Today

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.