ETV Bharat / state

Firozabad Firing Viral Video فیروزآباد میں فائرنگ کے الزام میں پانچ گرفتار

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 8:48 AM IST

اترپردیش کے ضلع فیروزآباد میں شادی کے دوران ہوئے فائرنگ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ Five arrested for firing in marriage ceremony

فیروزآباد میں فائرنگ کے الزام میں پانچ گرفتار

فیروزآباد: اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے شکو آباد علاقے میں دوست کی شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنے والے پانچ افراد کو پولیس نے بدھ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تین دسمبر کو ہوئی ایک شادی تقریب میں زبردست فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کا نوٹس لے کر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ firing Video in marriage ceremony in Firozabad

انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی جانچ کے بعد پولیس ٹیم نے بدھ کو ابھیجیت، مہندر،ویٹو، ابھئے اور ومل کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد نے بتایا کہ انہوں نے اپنے دوست شیوپرتاپ کی شادی کی خوش میں فائرنگ کی تھی۔پولیس نے ان کے قبضے سے دو رائفل ، ایک بندوق کےعلاوہ کثیر مقدارمیں خالی کارتوس اور بھرے کارتوس بھی برآمد کئے گئے ہیں۔گرفتار ملزمین کے خلاف آگے کی کاروائی کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pistol Firing In Marriage Ceremony شادی کی تقریب میں لائنس پستول سے فائرنگ کرنے کے الزام میں سرینگر کا رہائشی گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.