ETV Bharat / state

سافٹ ویئر انجینئر پر فائرنگ، حالت نازک - اترپردیش نیوز

اترپردیش کے ضلع بستی کے چھاونی علاقے کے چوکڑی گاؤں میں ایک سافٹ ویئر انجینئر کو موٹرسائیکل سوار بدمعاشوں نے اس کے گھر پر گولی مار کر زخمی کر دیا۔

سافٹ وئیر انجینئر پر فائرنگ
سافٹ وئیر انجینئر پر فائرنگ
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 6:30 PM IST

پولیس ذرائع نے سنیچر کو بتایا کہ کل دیر رات انجینئر کو اس کے گھر میں گولی مار دی گئی۔ انہیں نازک حالت میں لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی میں داخل کرایا گیا ہے۔

چھاونی علاقے کے چوکڑی گاؤں باشندہ اجت مشرا (26) گذشتہ رات گھر کے برآمدےمیں بیٹھے ہوئے تھے۔ اسی وقت موٹر سائیکل سوار تین بدمعاش آئے اور ان پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ گولی ان کے سر میں لگی ہے۔

اجیت مشرا نوئیڈا کے پرائیویٹ کمپنی میں سافٹ وئیر انجینئر کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے آبائی گاؤں آئے تھے۔ حملے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.