ETV Bharat / state

بارہ بنکی : دیوالی کے پیش نظر تمام فائر اسٹیشنز مستعد - حفاظتی انتظامات

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں دیوالی کے تہوار کے پیش نظر تمام فائر اسٹیشنز چاق و چوبند ہیں۔

بارہ بنکی : دیوالی کے پیش نظر تمام فائیر اسٹیشن مستعد

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 11:35 AM IST

دیوالی کے پیش نظر فائر اسٹیشن کے ملازمین مکمل طور سے مستعد ہیں۔ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات پر مستعدی سے عمل کیا جا رہا ہے۔

بارہ بنکی : دیوالی کے پیش نظر تمام فائیر اسٹیشن مستعد

بارہ بنکی کے چیف فائیر بریگیڈ افسر رام پرکاش رائے نے بتایا کہ دیوالی کے پیش نظر حکومت اور پولیس سپرنٹینڈنٹ کی جانب سے جو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں ان پر مکمل طور سے عمل کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آتشبازی کے تمام کارخانوں اور دکانوں پر حفاظتی انتظامات پختہ کر لیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس سپریٹینڈنٹ نے واضح کر دیا ہے کہ آتشبازی کی دکانیں مقرر جگہوں پر ہی لگیں گی۔

دیوالی کے روز کوئی حادثہ پیش نہ آئے اس کے لیے ضلع کے تمام فائر اسٹیشنز الرٹ ہیں۔ یہی نہیں تمام گاڑیوں اور مشینری کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.