ضلع فائر برگیڈ افسر مہیندر نے بتایا کہ 'شفیق انصاری کی صدر موڑ پر بیٹری کی دوکان ہے ۔جمعہ کی شام سات بجے دکان بند کر گھر آگئے تھے ۔جہاں رات میں نو بجے شارٹ سرکٹ سے آگ گئی۔یہاں آس پاس کے لوگوں کی اطلاع پر شفیق پہونچے اور فائر بریگیڈ کو مطلع کیا،فائر بریگیڈ کے عملہ کی سخت محنت و مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا '۔
لاکھوں کے نقصانات کے امکانات ہیں ۔نقصان کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہے۔