ETV Bharat / state

اے ایم یو طلبہ رہنما فرحان زبیری کے خلاف ایف آئی آر درج - Farhan Zubair

ریاست اترپردیش میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں فرانسیسی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں طلبہ رہنماء فرحان زبیری کے ذریعہ دی گئی تقریر وائرل ہونے کے بعد ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

اے ایم یو طلبہ رہنما فرحان زبیری کے خلاف ایف آئی آر درج

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 1:47 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں چار روز قبل فرانس کے خلاف اور پیغمبر محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں طلبہ رہنما فرحان زبیری کی تقریر میں دیے گئے بیان کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تھانہ سول لائن علیگڑھ میں دفعہ 153 اور 506 کے تحت ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔

چار روز قبل علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طلبہ لیڈران نے فرانس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تھا۔ جس میں اے ایم یو طلبہ رہنما فرحان زبیری نے اپنی تقریر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف کہا "کوئی ان کی طرف ایک بھی انگلی اٹھاۓ گا تو ہم اس کی انگلی توڑ دینگے اور کوئی ان کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھے گا تو ہم اس کی آنکھ نکال لیں گے اور اگر کوئی ان کے خلاف گستاخانہ حرکت کی تو ہم اس کا سر تن سے جدا کر دیں گے"۔

اے ایم یو طلبہ رہنما فرحان زبیری کے خلاف ایف آئی آر درج
اے ایم یو طلبہ رہنما فرحان زبیری کے خلاف ایف آئی آر درج
اے ایم یو طلبہ رہنما فرحان زبیری کے خلاف ایف آئی آر درج
اے ایم یو طلبہ رہنما فرحان زبیری کے خلاف ایف آئی آر درج
اے ایم یو طلبہ رہنما فرحان زبیری کے خلاف ایف آئی آر درج
فرحان زبیری کی تقریر میں دیے گئے بیان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تھانہ سول لائن علیگڑھ میں دفعہ 153 اور 506 کے تحت ایف آئی آر درج ہو گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق فرحان زبیری کو حراست میں لینے کے بھی حکم جاری کیے گئے ہیں، فی الحال فرحان زبیری کو علی گڑھ پولیس تلاش کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ فرحان زبیری کچھ روز قبل آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین پارٹی میں شامل ہوئے ہیں، جس کے بعد پارٹی نے فرحان زبیری کو مغربی اترپردیس کا یوتھ انچارج بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.