ETV Bharat / state

امیتابھ بچن کے خلاف شکایت درج

ہندو مذہب کے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

امیتابھ بچن پر ایف آئی آر درج
امیتابھ بچن پر ایف آئی آر درج
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 11:20 AM IST

ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن سمیت سات افراد پر کون بنےگا کروڑ پتی شو کے دوران ہندو مذہب کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں سی جے ایم عدالت میں شکایت درج کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ مذکورہ درج کی گئی شکایت میں 'کون بنےگا کروڑ پتی شو' میں ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

امیتابھ بچن پر ایف آئی آر درج
امیتابھ بچن پر ایف آئی آر درج

خیال رہے کہ پوروانچل ریاست ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر چندر کشور پراشر نے یہ شکایت درج کرائی ہے۔

اطلاع کے مطابق یہ شکایت 'کون بنےگا کروڑ پتی شو' کے میزبان امیتابھ بچن، ہدایت کار راہل ورما، ارون شیش کمار، بورڈ انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کے چیئرمین منجیت سنگھ، منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن این پی سنگھ، سونی انٹرنیشنل ٹیلی ویژن کے مالک اور بیجاورا ولسن پر الزام عائد کیا گیا ہے۔

ہندو مہاسبھا کے ریاستی صدر چندر کیشور پراشر نے الزام لگایا ہے کہ 30 اکتوبر کو کون بنےگا کروڑ پتی کے سیزن - 12 میں امیتابھ بچن جو 64 لاکھ روپے کا سوال پوچھا تھا۔ اس سوال سے ہندوؤں کے جذبات مجروح ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.