ETV Bharat / state

لکھنؤ میں مظاہرین خواتین پر ایف آئی آر درج

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں بھی خواتین نے شاہین باغ کی طرز پر احتجاج کرنا شروع کردیا۔ مظاہرہ شروع ہونے کے بعد آج 18 لوگوں کے خلاف ٹھاکر گنج تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔جس میں منور رانا کی صاحبزادی بھی شامل ہے۔

مظاہرین پر ایف آئی آر درج
مظاہرین پر ایف آئی آر درج
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 10:00 AM IST

Updated : Feb 17, 2020, 8:15 PM IST

ایف آئی آر میں 16 خواتین اور 2 مرد حضرات شامل ہیں، جبکہ 100 سے زائد نامعلوم لوگوں کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔

مظاہرین پر ایف آئی آر درج
مظاہرین پر ایف آئی آر درج

ایف آئی آر میں بڑا نام عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا کی بیٹی سومیہ رانا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سماجوادی پارٹی اسٹوڈنٹ ونگ کی نائب صدر پوجا شکلا کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

مظاہرین پر ایف آئی آر درج
مظاہرین پر ایف آئی آر درج

اتنا سب ہونے کے باوجود خواتین کا صاف کہنا ہے کہ جب تک یہ کالا قانون واپس نہیں ہوتا ہم پیچھے نہیں ہٹیں گی۔

up_luc_01_caa fir_vis_7204798

*لکھنؤ سی اے اے: 18 مظاہرین پر ایف آئی آر درج*

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں بھی خواتین نے شاہین باغ کی طرز پر احتجاج کرنا شروع کردیا۔
 مظاہرہ شروع ہونے کے بعد آج 18 لوگوں کے خلاف ٹھاکر گنج تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

ان میں 16 خواتین اور 2 مرد حضرات شامل ہیں جبکہ 100 سے زائد نامعلوم لوگوں کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں بڑا نام عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا کی بیٹی سومیہ رانا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سماجوادی پارٹی اسٹوڈنٹ ونگ کی نائب صدر پوجا شکلا کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی گئی۔

اتنا سب ہونے کے باوجود خواتین کا صاف کہنا ہے کہ جب تک یہ کالا قانون واپس نہیں ہوتا ہم پیچھے نہیں ہٹیں گی۔

Photo. Sumaiya Rana
Last Updated : Feb 17, 2020, 8:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.