ETV Bharat / state

امروہہ : بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج

ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع کے نوگوا اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار فرقان احمد پر صحافی کی شکایت پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔

FIR lodged against Bahujan Samaj Party candidate furqan ahmed in amroha
بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 7:56 PM IST

ریاست اتر پردیش کے امروہہ ضلع میں ہوئیں ضمنی انتخاب میں ایک چینل کے صحافی کے خبر دکھائے جانے سے ناراض بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار فرقان احمد پر الزام ہے کہ انہوں نے ووٹنگ کے دن صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے سمیت ، انتہائی بدسلوکی کی تھی۔

بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج
بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج
بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج
بہوجن سماج پارٹی کے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج

اس کے بعد چینل کے صحافی نے امروہہ ضلع کے تھانہ دیہات میں بی ایس پی رہنما کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پولیس کو تحریر دی تھی۔

مزید پڑھیں:خبر کا اثر: مدرسہ اساتذہ کے لئے 50 کروڑ 89 لاکھ روپے جاری

امروہہ کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ صحافی کے ساتھ بدتمیزی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

اس کے بعد اس صحافی کی شکایت پر امروہہ کے تھانہ دیہات میں بی ایس پی امیدوار فرقان احمد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.