ETV Bharat / state

رامپور: خودکشی کے معاملے میں 11 افراد کے خلاف ایف آئی آر

رامپور میں قرنطینہ میں رہنے والے شخص کی خودکشی کے معاملے میں پانچ نامزد اور چھ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

رامپور: خودکشی معاملے میں پانچ نامزد افراد کے خلاف ایف آئی آر

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 2:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں دو روز قبل محمد علی جوہر یونیورسٹی میں واقع قرنطینہ سینٹر کی چھت سے ایک شخص کے کودنے سے موت واقع ہو گئی تھی۔ اس معاملے میں کل 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ریاست اتر پردیش کے ضلع رامپور میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی میں بنائے گئے قرنطینہ مرکز میں قرنطینہ شخص کے چھت سے کود کر خودکشی کرنے کی معاملے میں آج ضلع ہسپتال کے سی ایم ایس، آر کے متل نے پانچ نامزد اور چھہ نامعلوم افراد کے خلاف رپورٹ درج کرائی ہے۔

رامپور: خودکشی معاملے میں پانچ نامزد افراد کے خلاف ایف آئی آر

واضح رہے کہ گزشتہ 4 جولائی کو ایک شخص کو جوہر یونیورسٹی میں قرنطینہ کیا گیا تھا۔ جہاں آغاپور تھانہ سول لائن علاقہ کے ساکن نوجوان نے بلڈنگ کی چھت سے کود کر خودکشی کی کوشش کی تھی اور ضلع ہسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ موت کے بعد ہلاک شدہ شخص کے بھائی اور دیگر افراد نے احتجاج کرتے ہوئے ہسپتال میں زبردست ہنگامہ کیا تھا۔

اس معاملے میں سی ایم ایس، آر کے متل نے دفعہ 147/279 اور وبائی امراض ایکٹ کے تحت 11 لوگوں کے خلاف رپورٹ درج کرائی ہے۔ جن میں امت گوتم، رشی گوتم، عجیت گوتم، وسیم خان اور عمران خان کے خلاف نامزد اور چھ دیگر نامعلوم کے خلاف رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.