ETV Bharat / state

ٹیلی فلم 'ضلع مرادآباد' کے ڈائریکٹر سے خاص بات چیت - اترپردیش نیوز

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کے باشندے صدف خان کو بچپن سے ہی فلمیں دیکھنے اور اداکاری کا شوق تھا۔ اسی جنون میں وہ ممبئی پہنچ گیے اور بالی وڈ کے کئی فلمی ڈائریکٹر سے ملاقات کی۔

film zila moradabad director sadaf khan interview
ٹیلی فلم 'ضلع مرادآباد' کے ڈائریکٹر سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Jul 31, 2020, 6:18 PM IST

صدف خان نے بہت ہی کم عمر میں ایک ٹیلی فلم بنائی، جس کا نام رکھا 'ضلع مرادآباد'۔

دیکھیں ویڈیو

اس فلم کو بنائے جانے کے بعد کورونا وائرس کی وجہ سے سنیما گھروں میں تو نہیں آ سکی، لیکن انہوں نے اپنی فلم یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر لانچ کر دی۔

صدف خان 'ضلع مرادآباد' فلم کے ڈائریکٹر ہیں۔

مزید پڑھیں:

شہرت کی بلندیوں سے گمنامی کے اندھیروں میں گُم ہوجانے والی اداکارہ

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ، 'وہ اپنے مرادآباد کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔ اسی لیے انہوں نے اپنی فلم کا نام 'ضلع مرادآباد' رکھا آگے۔ ان کی اگلی فلم 'بھائی گیری' آ رہی ہے۔فیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.