ETV Bharat / state

Jaya Prada Criticized Azam Khan: جیا پردا نے اعظم خان کو اپنے تنقید کا نشانہ بنایا - Jaya Prada criticized Azam Khan

فلم اداکارہ اور بی جے پی لیڈر جیا پردا ہفتہ کو وارانسی پہنچیں، جہاں انہوں نے ایک نمائش کا افتتاح کیا اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے جیا پردا نے اعظم خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ Jaya Prada criticized Azam Khan

جیا پردا نے اعظم خان کو اپنے تنقید کا نشانہ بنایا

author img

By

Published : Nov 12, 2022, 4:45 PM IST

وارانسی: فلم اداکارہ اور بی جے پی لیڈر جیا پردا ایک روزہ دورے پر ہفتہ کے روز وارانسی پہنچی ہیں۔ یہاں انہوں نے ایک نمائش کا افتتاح کیا۔ اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے جیا پردا نے اعظم خان کو اپنے تنقید کیا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جو بوئے گا وہی کاٹے گا۔ اعظم خان کو اپنے کرتوتوں کی سزا مل رہی ہے۔ نمائش کے افتتاح کے دوران تیجسوینی سنستھا کو مبارکباد دیتے ہوئے جیا پردا نے کہا کہ یہ تنظیم غریب لڑکیوں کی شادی کے لیے بڑے پیمانے پر ان کی مدد کرتی ہے۔ Jaya Prada criticized Azam Khan

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ سیاست ہو یا کوئی اور شعبہ خواتین کا ہمیشہ احترام کرنا چاہیے۔ حالانکہ ہر شخص کا احترام ہونا ضروری ہے۔ اعظم خان کو ایک مثال کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اعظم خان خواتین کی عزت نہیں کرتے تھے۔ آج ان کو اس کی سزا مل رہی ہے، ان کے برے دن چل رہے ہیں۔ جیا پردا نے کہا کہ اعظم خان کی غیر مہذب تبصروں اور خواتین کی توہین کی وجہ سے وہ آج برے وقت سے گزر رہے ہیں۔ ساتھ ہی جیا پردا نے رام پور میں اعظم خان کی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب پر اپنا ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی یہ سیٹ جیتنے والی ہے۔ جیا پردا نے بتایا کہ کل ہم نے بھگوان وشوناتھ کی پوجا کی ہے۔ Jaya Prada criticized Azam Khan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.