ETV Bharat / state

Religious Conversion Case: نوئیڈا میں تبدیلیٔ مذہب کے الزام میں گرفتاری - تعلیم حاصل کر رہے بچوں پر مذہب تبدیلی کا الزام

نوئیڈا میں تعلیم حاصل کر رہے بچوں پر مذہب تبدیلی کا الزام عائد کرتے ہوئے اسکول میں سب کو یرغمال بنایا گیا۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ Fifteen Arrested on the Charge of Religious Conversion in Noida

نوئیڈا میں تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتاری

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 10:29 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا کوتوالی فیس تھری Noida Kotwali Phase 3 علاقہ میں ایسا ہی معاملہ سامنا آیا، جہاں تعلیم حاصل کر رہے بچوں پر مذہب تبدیلی کا الزام عائد کر کے اسکول میں سب کو یرغمال بنا لیا۔

اس کے بعد پولیس میں شکایت کی، شکایت کی بنیاد پر کوتوالی پولیس چار خواتین سمیت کل 15 لوگوں کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔

پرشورام برہمن ایکتا مہاسبھا کے قومی سکریٹری امریندر تیواری نے صبح پولیس کو اطلاع دی کہ کوتوالی علاقہ میں واقع پرائمری اسکول کے قریب ایک مکان میں پڑھائی کے نام پر مذہب کی تبدیلی کی جارہی ہے۔

الزام ہے کہ پڑھائی کے بہانے بچوں کو عیسائیت اختیار کرنے پر اکسایا جا رہا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔

کوتوالی انچارج وویک ترویدی نے کہا کہ ابتدائی جانچ میں تبدیلی کا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد نے خود کو ہندو مذہب سے تعلق رکھنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.