ETV Bharat / state

بریلی: فوم فیکٹری میں بھیناک آتشزدگی - fire in barely foam factory

ریاست اترپردیش کے بریلی ضلع کی مشہور اشوکا فوم فیکٹری میں بھیانک آگ لگی، جس کی وجہ کروڑوں روپئے لاگت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

بریلی: فوم فیکٹری میں بھیناک آتشزدگی
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 8:57 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:14 PM IST

تقریباً ایک درجن سے زائد فائر برگیڈ گاڑیاں آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چوبیس گھنٹے چلنے والی اشوکا فوم فیکٹری میں شام کو تیسری شفٹ میں اہلکار کام کر رہے تھے۔ اس دوران گدّوں میں آگ لگی، کچھ ہی لمحوں میں آگ نے خطرناک صورت اختیار کر لی اور دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کے مختلف حصّوں میں پھیل کر شعلوں میں تبدیل ہوگئی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ دو فائر برگیڈ گاڑیوں کی کوشش رائگاں ثابت ہوئیں۔ ضلع انتظامیہ کے حرکت میں آنے کے بعد فائر برگیڈ کی تقریباً ایک درجن سے زائد گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور آگ کو مزید بڑھنے سے روکا۔ تاہم آتشزدگی کی اصل وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے۔
لحاف، تکیہ، صوفہ اور کُرسی کے علاوہ گھریلو ضرورتوں کا سامان بنانے والی اشوکا فوم کمپنی ملک بھر میں اشیا سپلائی کرتی ہے، مذکورہ کمپنی کی اشیا نہ صرف بھارت بلکہ بیرون ممالک بھی درآمد کی جاتی ہیں۔

Intro:up_bar_4_massive fire in ashoka foam factory_av_7204399
Body:
بریلی ضلع کی مشہور اشوکا فوم فیکٹری میں زبردست آگ لگنے سے کروڑوں روپیہ کا مال جلکر خاک ہو گیا۔ ابھی آگ لگنے اصل وجہ سامنے نہیں آئ ہے، لیکن آگ پر قابو پانے کے لئے تقریباً ایک درجن سے زائد فائر برگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ چوبیس گھنٹے چلنے والی اشوکا فوم فیکٹری میں شام کو تیسری شفٹ میں اہلکار کام کر رہے تھے۔ اسی درمیان گدّوں میں آتشزدگی ہونے لگی۔ اکے بعد کچھ ہی لمحوں میں آگ نے زبردست خطرناک صورت اختیار کر لی۔ دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کے مختلف حصّوں میں آگشزدگی ہونے لگی۔ آگ اتنے بڑے پیمانے پر لگی تھی کہ بجھانے آئیں دو فائر برگیڈ کی گاڑیوں کا کوئ اثر نہیں ہوا۔ ضلع انتظامیہ کے حرکت میں آنے کے بعد فائر برگیڈ کی تقریباً ایک درجن سے زائد گاڑیاں پہنچی اور آگ پر قابو پانے کے آثار دکھائ دینے لگے۔ بہرحال آتشزدگی کی اصل وجہ کیا ہے، اسکا ابھی کسی کے پاس کوئ جواب نہیں ہے۔ دراصل لحاف، تکیہ، صوفہ اور کُرسی کے علاوہ گھریلو ضروریات کا سامان بنانے والی اشوکا فوم کمپنی نہ صرف ہندوستان میں برآمدات کرتی ہے، بلکہ بیرون ممالک میں اشوکا فوم کے تیار گدّوں کی کثری تعداد میں ڈمانڈ رہتی ہے۔
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.