ETV Bharat / state

فیروزآباد: سڑک حادثے میں پانچ افراد کی موت، متعدد زخمی - Five killed, several injured in road accident

اترپردیش کے فیروزآباد میں سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں پانچ افراد کی موت ہوگئی ہے جب کہ کئی افراد زخمی ہیں۔

News
فیروزآباد: سڑک حادثے میں پانچ لوگوں کی موت، متعدد زخمی
author img

By

Published : Jun 29, 2021, 8:10 AM IST

Updated : Jun 29, 2021, 9:44 AM IST

اترپردیش کے فیروزآباد ضلع کے نگلا کھنگر علاقے میں آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر کھڑی بس میں ڈی سی ایم نے زوردار ٹکر مار دی، جس میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی۔ وہیں دو افراد دوبُری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔ جنہیں اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔

حادثے میں ڈی سی ایم ڈرائیور ریشما تھاپا، نائب ڈرائیور آنند، بس ڈرائیور رام سیوک کی موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ دو دیگر بھی حادثے میں موت کی نیند سو گئے۔ اس طرح حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جب کہ دو مسافروں کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

ایس پی دیہات ڈاکٹر اکھلیش نرائن نے بتایا کہ سبھی مرنے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ضلع ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ سڑک پر آمد و رفت بحال کردی گئی ہے۔

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جائے وقوع پر افسران کو پہنچ کر زخمیوں کی مدد کرنے کی ہدایت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مراد آباد: سڑک حادثہ پانچ کی موت، 18 زخمی

Last Updated : Jun 29, 2021, 9:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.