ETV Bharat / state

Female Thief Arrested: خاتون چور اور گانجہ اسمگلر گرفتار - نوئیڈا میں گانجہ اسمگلنگ کرنے والا شخص گرفتار

نوئیڈا پولیس نے جرائم کی دو الگ الگ وارداتوں Two Separate Incidents of Crime میں ملوث دو ملزمین کو گرفتار کیا،Two Accused Arrested جس میں ایک خاتون ہے۔

خاتون چور اور گانجہ اسمگلر گرفتار
خاتون چور اور گانجہ اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Dec 6, 2021, 8:09 PM IST

اترپردیش نوئیڈا کی سیکٹر 39 پولیس نے ایک شاطر خاتون چور Female Thief Arrest کو گرفتار کیا ہے۔ اس چور نے پڑوسی کے گھر سے لیپ ٹاپ چوری Lady thief stolen laptop کیا تھا۔ پولیس نے ملزم لڑکی کو سیکٹر 37 چوراہے سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے اس لڑکی کے قبضے سے Stolen laptops also recovered مسروقہ لیپ ٹاپ بھی برآمد کر لیا ہے۔

اس خاتون چور کی شناخت رینو عرف نینا کے نام سے ہوئی ہے۔ جو اس وقت نوئیڈا کے چھلیرا میں رہتی ہے۔ یہ ملزم خاتون اپنے شوہر کے ساتھ رہتی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ خاتون چور پڑوسی پلکت سکسینہ کے گھر میں داخل ہوئی اور لیپ ٹاپ چوری کی واردات کو انجام دیا۔

یہ بھی پڑھیں:Murder in Shamli: شاملی میں تین افراد کا قتل

پلکت سکسینہ نے اس معاملے میں ملزم رینو کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا۔ جس کے بعد پولیس نے اس خاتون کو گرفتار کر لیا ہے۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ خاتون شاطر قسم کی چور ہے۔ جو اس سے قبل نوئیڈا سیکٹر-20 کوتوالی علاقے میں چوری کے ایک معاملے میں جیل جا چکی ہے۔

وہیں دوسری جانب سیکٹر 49 پولیس نے آن لائن آرڈر پر غیر قانونی گانجہ کی اسمگلنگ کرنے والے سورو کو 250 گرام گانجہ کے ساتھ اسپیکٹرم مال کے سامنے سے گرفتار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.