ETV Bharat / state

مردآباد : سہ روزہ ایّام فاطمِیَہ کے سلسلہ سے مجالس کا انعقاد - Fatimah al-Zahra's martyrdom

جمادی الآخر کا مہینہ چل رہا ہے اور اسی مہینہ کی 3 تاریخ کو پیغمبراسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کی صاحبزادی اور حضرت علی شیر خدا کی زوجہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت واقع ہوئی ہے۔

سہہ روزہ ایّام فاطمِیَہ کے سلسلہ سے مجالس کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 7:06 AM IST

حضرت فاطمہ کی یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر کے عزاء خانوں میں غم کا محول بنا ہوا ہے۔

سہہ روزہ ایّام فاطمِیَہ کے سلسلہ سے مجالس کا انعقاد

مجالس و ماتم کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔

وہیں اسی سلسلہ کے تعلق سے ریاست اتر پردیش کے مرادآباد آزاد نگر کے امام باڑہ میں سہ روزہ مجالس کا انعقاد کیا گیا۔

اس کی آخری مجلس کو مولانا تنویر عباس نے خطاب کیا۔

مولانا تنویر عباس نے اپنی تقریر کے ذریعہ بتایا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت 3 جمادی الآخر کو ہوئی تھی۔

مزید پڑھیں:فاطمہ زہرا کی یوم شہادت پر پروگرام

اسی سلسلہ کے تعلق سے عزاء خانوں میں مجالس و ماتم کا سلسلہ جاری رپتا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ مذہبِ اسلام میں عورت کو عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے وہ عورت چاہے ماں ہو یا بیٹی ہو یا بیوی ہو یا بہن ہو چاہے مسلمان ہو یا غیر مسلم ہو ہر اعتبار سے مذہب اسلام میں عورت کا احترام کیا جاتاہے۔

مجلس کے آخر میں موجود لوگوں نے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.