ETV Bharat / state

اترپردیش: بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے شاہجہانپور علاقے میں ایک باپ کو ان کے بیٹوں نے قتل کر دیا۔

اترپردیش: بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 9:29 PM IST

ایس پی اجے کمار سھانی کے مطابق میرٹھ کے قصبہ شاہجہانپور میں بھائیوں کے دومیان جائیداد کو لے کر تنازعہ تھا جس کے دوران ان کے والد نے اس تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی تاہم بیٹوں نے باپ کا ہی قتل کر دیا۔

اترپردیش: بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل

اس پورے معاملے کی اطلاع تھانہ کٹھور کی پولیس کو دی گئی۔ موقع پر پولیس پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر درج کرکے دو ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایس ایس پی کے کمارسہانی کے مطابق مزید کاروائی جاری ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے شاہجہانپور قصبہ میں ایک باپ کو اسکے بیٹوں نے ہی قتل کردیا.

Body:ایس پی اجے کمار سھانی کے مطابق میرٹھ کے قصبہ شاہجہانپور میں باپ اور بیٹوں کے درمیان جائیداد کو لے کر تنازعہ تھا جس پر دونوں کے درمیان مار پیٹ ہوئی اور دونوں بیٹوں نے اپنے باپ کو پیٹ پیٹ کر بہیمانہ طریقے سے ہلاک کردیا.

اس پورے معاملے کی اطلاع تھانہ کٹھور کی پولیس کو دی گئی. موقع پر پولیس پہونچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور ایف آئی آر درج کرکے دو ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے.
ایس ایس پی کے کمارسہانی کے مطابق مزید کاروائی بھائی جاری ہے.

Conclusion:بائٹ: اجیے کمار سہانی ایس ایس پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.