ETV Bharat / state

فرخ آباد: کورونا وائرس سے دو افراد ہلاک - سیفئی استپال

اترپردیش کے ضلع فرخ آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 5 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 94 ہوگئی ہے۔ جبکہ 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

فرخ آباد: کورونا وائرس سے دو افراد ہلاک
فرخ آباد: کورونا وائرس سے دو افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 7:18 PM IST

اطلاعات کے مطابق شہر کوتوالی علاقے کے محلہ دریبا (مغرب)باشندہ پربھو گپتا(50)کا کورونا جانچ کے لیے 15جون کو نمونہ لیب بھیجا گیا تھا۔ 17جون کو موصول رپورٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔خاتون کا لکھنؤ کے کے جی ایم یو میں علاج چل رہا تھا جہاں آج ان کی موت ہوگئی۔

ضلع کے مئو دروازہ تھانہ علاقے میں ایک 23سالہ شادی شدہ خاتون 'جلد بیماری'کا علاج کرانے کے لیے 16جون کو یہاں کے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اسپتال میں بھرتی ہوئی تھی۔ طبیعت خراب ہونے پر انہیں اٹاوہ کے سیفئی استپال ریفر کردیا۔متاثرہ کی دیر رات موت ہوگئی۔جبکہ کل دیر شام ان کی کورونا وائرس رپورٹ مثبت آئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فرخ آباد ضلع میں کورونا کے94مریضوں میں سے 43مکمل شفایاب ہوکر اپنے اپنے گھروں کو جا چکے ہیں جبکہ 49 ایکٹیو مریضوں کاعلاج جاری ہے۔ابھی تک دو خواتین کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.