ETV Bharat / state

مئو: دھان خرید مراکز بند ہونے سے کاشتکار پریشان

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں سال رواں کے دوران دھان خرید مراکز میں کافی کمی کر دی گئی ہے۔

Farmers worried due to lack of paddy purchasing center in mau
دھان خرید مراکز بند ہونے سے کاشتکار پریشان
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 3:40 PM IST

گزشتہ سال ریاستی حکومت نے ہر گاؤں پنچایت کے دائرے میں کم از کم ایک دھان خرید مرکز قائم کیا تھا۔

Farmers worried due to lack of paddy purchasing center in mau
دھان خرید مراکز بند ہونے سے کاشتکار پریشان

اس سال کوئی بھی دھان خرید مراکز گاؤں پنچایت سے پانچ کلومیٹر سے کم فاصلے پر نہیں قائم کیا گیا ہے۔

کچھ تو سات سے آٹھ کلومیٹر دوری پر قائم کئے گئے ہیں۔

کاشت کار

دھان خرید مراکز میں کمی کئے جانے سے کاشتکار کافی پریشان نظر آ رہے ہیں۔

پہلے انہیں اپنی دھان کی تیار فصل گاؤں پنچایت کے قریب قائم دھان خرید مرکز میں ہی فروخت کرنے سے بہت آسانی ہوتی تھی۔

مزید پڑھیں: جانیں: ایم ایس پی پر خریداری سے پیدا ہونے والے مشکلات؟

اس سال دھان کی کٹائی کے بعد اسے دھان خرید مرکز تک پہنچانا بھی کاشتکاروں کے لئے ایک مشکل امر ثابت ہو رہا ہے۔

دھان خرید مرکز نزدیک ہونے سے ٹرانسپورٹ چارج کا خرچ بھی کم آتا تھا۔

اب کاشتکاروں کو آن لائن بکنگ کرنے کے باوجود کافی مشقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.