ETV Bharat / state

نوئیڈا: کسانوں کی حمایت میں کانگریس کا احتجاج - نوئیدا کی خبریں

اتر پردیش میں دھان خریداری مراکز پر دھان کی فروخت میں کمی کی وجہ سے کسان پریشان ہیں ۔

image
image
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 12:40 PM IST

Updated : Oct 23, 2020, 2:47 PM IST

اترپردیش حکومت کسی بھی طرح کے ٹھوس اقدامات کے ذریعہ کاشت کاروں کی پوزیشن مستحکم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ حکومت کو جگانے اور کسانوں کی حمایت میں آواز بلند کرتے ہوئے کانگریس کمیٹی نوئیڈا نے سورج پور ضلع کلکٹریٹ کے سامنے احتجاج کیا۔

کانگریس کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت کی منفی پالیسیوں سے کسان پریشان ہیں اور خودکشی کرنے پر مجبور ہیں۔

کانگریس کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ ضلع کے تمام خریداری مراکز پر کاشتکاروں کے دھان خریدیں جائیں اور نمی کے نام پر غیر ضروری کٹوتی کو فوری روکا جائے۔

احتجاج میں اتر پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی سکریٹری اور گوتم بودھ نگر انچارج سنیل بشنوئی، ضلع کانگریس کمیٹی گوتم بودھ نگر ضلع صدر منوج چودھری ، سابق امیدوار نوئیڈا قانون ساز اسمبلی راجیندر اوانا ، مہانگر کانگریس کمیٹی نوئیڈا کے صدر شہاب الدین ، ​​ضلع کانگریس کمیٹی اقلیتی ضلعی چیئرمین دانش سیفی، بلاک صدر ادے ویر یادو، جاوید خان، مہانگر کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری رضوان چودھری وغیرہ موجود تھے۔

Last Updated : Oct 23, 2020, 2:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.