ETV Bharat / state

بارہ بنکی: کسان یونین کی پنچایت، کارکنان کا احتجاج

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں انتظامیہ کو بھارتیہ کسان یونین ٹکیت کی جانب سے دیے گئے متعدد میمورنڈم پر کارروائی نہ ہونے سے ناراض کارکنان نے احتجاج کیا اور کسان یونین نے گنا دفتر میں مہا پنچایت کی۔

کسان یونین نے گنا دفتر میں مہا پنچایت کی اور مزید نعرہ بازی بھی کی

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 7:10 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے گنا دفتر میں کسان مہا پنچایت میں ہزاروں کی تعداد میں کسان اکٹھا ہوئے۔ اس دوران کسانوں نے نعرے بازی کی۔

کسان یونین کے کارکنان کا الزام ہے کہ 'گزشتہ برس سے لے کر اب تک متعدد میمورنڈم دیے جا چکے ہیں لیکن اس کے باوجود انتظامیہ نے کوئی کارروائی نہیں کی ہے، نہ ہی اس پر کوئی گفتگو کی ہے۔ کسان یونین کے کارکنان نے گھنٹوں تک مظاہرہ کیا، بعد میں ایس ڈی ایم اور سی او نے آکر بات چیت کی۔'

کسان یونین نے گنا دفتر میں مہا پنچایت کی اور مزید نعرہ بازی بھی کی

بات چیت کے دوران کسان یونین کارکنان نے انتظامیہ کو 17 فروری تک کا وقت دیا ہے، کسانوں کا کہنا ہے کہ اگر 17 فروری تک کاروائی نہیں ہوئی تو بڑا مظاہرہ کیا جائے گا۔

بارہ بنکی: کسان کریڈٹ کارڈ بنانے کے لیے خصوصی مہم

Intro:انتظامیہ کو بھارتیہ کسان یونین ٹکیت کی جانب سے دئے گئے متعدد میمورنڈم پر کاروائی نہ ہونے سے ناراض کارکنان نے دوشنبہ کو بارہ بنکی میں احتجاج کہا. بھارتیہ کسان یونین ٹکیت کے کارکنان نے گنا دفتر میں مہا پنچایت کی اور مزید نعرہ بازی کی. دوران احتجاج کسان یونین کے کارکنان نے انتظامیہ پر سنجیدہ الزام. عائید کئے ہیں.

Body:بارہ بنکی کے گنا دفتر میں کسان. مہا پنچایت میں ہزاروں کی تعداد میں یکجہ ہوۂے..اس کے بعد مزید نعرےبازی کی. کسان یونین کے کارکنان کا الزام ہے کہ گزشتہ برس سے لیکر اب تک متعدد میمورنڈم دئے جا چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود انتظامیہ نے کوئی کاروائی نہیں کی ہے. نہ ہی اس پر کوئی گفتگو کی ہے. لسان یونین کے کارکنان گھنٹوں تک مظاہرہ کیا. بعد میں ایس ڈی ایم اور سی او نے آکر گفتگو کی. گفتگو کے دوران کسان یونین کارکنان نے انتظامیہ کو 17 فروری تک کا وقت دیا ہے. اگر 17 فروری تک کارروائی نہبہوئی تو بڑا مظاہرہ کیا جائے گا.
بائیٹ اتم ورما، ضلع کنوینر بھارتیہ کسان یونین
بائیٹ رام کشور پٹیل، ریاستی جنرل سکریٹری بھارتیہ کسان یونین

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.