اس میمورنڈم میں کسانوں نے مخطلف مطالبات کیے ہیں، ان کسانوں کا کہنا ہے کہ ضلع مراد آباد میں تقریبا دو مہینوں سے سرکاری یوریا دستیاب نہیں ہیں جس کی وجہ سے کسانوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اسے جلد از جلد مہیہ کرایا جائے۔
دوسری طرف بینکوں کی من مانی کے چلتے کسانوں کو بے حد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کیوں کی بینکوں کی جانب سے کسانوں سے زیادہ کے ذریعہ لیے گئے قرض پر زیادہ سود وصولہ جا رہا ہے اسے پر جلد از جلد روک لگائی جائے ۔
ان مانگو کے علاوہ کئی دیگر مطالبات کو بھی جلد سے جلد پورا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔