ETV Bharat / state

مرادآباد میں کسان بل کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Nov 29, 2020, 3:41 PM IST

مرادآباد کے کانگریس صدر ونود گمبر نے بتایا کہ تینوں کسان مخالف بلوں کافی وقت سے ملک بھر کے کسان احتجاج کررہے ہیں ، لیکن مرکزی و ریاستی حکومت نے بل کو واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔

farmers protest against farm bill in moradabad
مرادآباد میں کسان بل کے خلاف احتجاج

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ضلع مرادآباد کانگریس یونٹ نے ڈی ایم کے ذریعہ گورنر کے نام ایک میمورنڈم دیا، جس میں تینوں کسان مخالف بلوں کو واپس لیے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ضلع مرادآباد کے کانگریس صدر ونود گمبر نے بتایا کہ تینوں کسان مخالف بلوں کافی وقت سے ملک بھر کے کسان احتجاج کررہے ہیں ، لیکن مرکزی و ریاستی حکومت نے بل کو واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔

مرادآباد میں کسان بل کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی ملک بھر کے کسانوں کے ساتھ ہے، اس بل کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا اور بڑے پیمانے پر بدعنوانی بھی ہوگی۔ اسی لیے جب تک یہ بل واپس نہیں لیا جائے گا، تب تک ہم احتجاج کرتے رہیں گے۔ کانگریس پارٹی کا ہر رکن اور ہر عہدے دار کسانوں کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر کھڑا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.