ETV Bharat / state

Farmers Protest In Muzaffarnagar: مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا - حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مظفر نگر ضلع کلکٹریٹ میں بھارتیہ کسان یونین Bharatiya Kisan Union نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے ہمارے ساتھ وعدہ خلافی کی ہے، ہمیں کہا گیا تھا کہ تین زرعی قوانین Three Farm Laws کے ساتھ ساتھ دیگر مطالبات کو بھی تسلیم کیا جائے گا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ Farmers Protest In Muzaffarnagar

Farmers Protest In Muzaffarnagar: مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

author img

By

Published : Mar 23, 2022, 4:27 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں متحدہ کسان محاذ Samyukt Kisan Morcha کی کال پر سینکڑوں کی تعداد میں کسانوں نے ضلع کلکٹریٹ پہنچ کر زبردست احتجاجی مظاہرہ Farmers Protest In Muzaffarnagar کیا۔ کسان ٹریکٹر اور ٹرالی کے ساتھ ضلع کلکٹریٹ آفس میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر کسانوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ہمارے ساتھ وعدہ خلافی کی ہے۔

Farmers Protest In Muzaffarnagar: مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
Farmers Protest In Muzaffarnagar: مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
Farmers Protest In Muzaffarnagar: مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

کسانوں نے کہا کہ ہمیں کہا گیا تھا کہ تین زرعی قوانین Three Farm Laws کے ساتھ ساتھ دیگر مطالبات کو بھی تسلیم کیا جائے گا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ جس کو لے کر ہم آج احتجاجی مظاہرہ کرنے پر مجبور ہوئے، ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تین زرعی قوانین کے ساتھ ساتھ دیگر مطالبات کو بھی تسلیم کیا جائے، اگر حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کرتی ہے تو دہلی میں ایک بار پھر سے ہم احتجاجی مظاہرہ کرنے پر مجبور ہوں گے۔ Farmers Protest In Muzaffarnagar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.