ETV Bharat / state

نوئیڈا انٹر نیشنل ائیر پورٹ بننے کا راستہ صاف - نوئیڈا انٹر نیشنل ائیر پورٹ

ریاست اترپردیش میں گوتم بودھ نگر انتظامیہ نے مقامی کسانوں سے 80 ہیکٹر اراضی قبضہ میں لے کر نوئیڈا انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر کے لیے یمنا اتھارٹی کے حوالے کر دیا ہے۔

نوئیڈا انٹر نیشنل ائیر پورٹ بننے کا راستہ صاف
author img

By

Published : Aug 7, 2019, 11:07 AM IST

نوئیڈا انٹر نیشنل ایئرپورٹ بننے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں کام کے لیے 1334ہیکٹئر اراضی کی ضرورت ہے۔ اب تک کسانوں کو 719 ہیکٹیئر زمین کے عوض1765 کروڑ روپے ادا کئے جا چکے ہیں۔ ابھی کسانوں سے 1238ہیکٹئر اراضی مزید لینی ہے۔

نوئیڈا انٹر نیشنل ائیر پورٹ بننے کا راستہ صاف
نوئیڈا انٹر نیشنل ائیر پورٹ بننے کا راستہ صاف

بتایا جا تا ہے کی نوئیڈا انتظامیہ نے بارش کے دوران اراضی پر قبضہ میں لیا، جس کے لیے ہفتوں سے منادی کر کے اعلان کیا جا رہا تھا۔ نوئیڈا انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے لیے بڈنگ کا عمل 30 مئی سے شروع ہو چکا ہے۔اب تک ملکی اور غیر ملکی 16 کمپنیاں بڈ میں شامل ہوئی ہیں۔

Intro:Noida international airport land Body:نوئیڈا انٹر نیشنل ائیر پورٹ کا راستہ صاف
نوئیڈا: گوتم بدھ نگر انتظامیہ نے مقامی کسانوں سے 80ہیکٹئر اراضی قبضہ میں لے کر نوئیڈا انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے لیے یمنا اتھارٹی کے حوالے کر دیا ہے۔اس طرح اب ایئرپورٹ کی راہ ہموار ہو گئ ہے۔پہلے مرحلے میں کام کے لیے 1334ہیکٹئر اراضی کی ضرورت ہے۔اب تک کسانوں کو 719 ہیکٹیئر زمین کے عوض1765 کروڑ روپے ادا کئے جا چکے ہیں۔ابھی کسانوں سے 1238ہیکٹئر اراضی مزید لینی ہے۔نوئڈا انتظامیہ کے ذریعےبارش کے دوران بھیگتے ہوئے اراضی پر قبضہ کیا گیا۔جس کے لیے ہفتوں سے منادی کر کے اعلان کیا جا رہا تھا۔نوئڈا انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے لیے بڈنگ کا عمل 30 مئی سے شروع ہو چکا ہے۔اب تک ملکی اور غیر ملکی 16 کمپنیاں بڈ میں شامل ہیں۔Conclusion:Noida international airport land
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.