ETV Bharat / state

آم کے درخت پھولوں سے گلزار، کسانوں میں خوشی - مارچ کے مہینے

مارچ کے مہینے میں آم کے درختوں پر پھولوں کو دیکھ کر کسانوں کو فصل کی پیداوار میں اضافہ ہونے کی آس ہے۔

آم کے درخت پھولوں سے گلزار، کسانوں میں خوشی
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 11:36 AM IST

پھول کھل رہے ہیں اور آم کے درختوں پر پھولوں کو دیکھ کر کسانوں کے چہروں پر خوشی کی لہر ہے۔

آم کے درخت پھولوں سے گلزار، کسانوں میں خوشی

کسانوں کا ماننا ہے کہ اس سال آم کی فصل اچھی ہوگی۔ مارچ کے اس مہینے میں درختوں پر پھول کھل جاتے ہیں اور اپریل کے مہینے میں درختوں پر آم دکھائیں دینے لگتے ہے۔ کسانوں کا ماننا ہے اس سال آم کی فصل بہترین ہوگی۔

آم کی درختوں کو کیڑوں اور بیماری سے بچانے کے لیے اس مہینے کسان درختوں پر دوائی چھڑک رہے ہیں جس سے کہ درختوں پر لگے آم کو کوئی نقصان نہ ہو۔

لیکن کسانوں کو اس بات کا ڈر بھی رہتا ہے کہ اگر آندھی، طوفان یا بارش ہونے سے آم کی فصل برباد ہوجاتی ہے اور کسان کو بھاری نقصان ہوتا ہے۔

Intro:عام کے پیڑ پھولوں سے گلزار ہی کسانوں کو اچھی فصل کی امید

Body:
,,,, مارچ کے اس مہینے میں عام کے باغیچے پھولوں سے گلزار ہیں اس وقت عام کے پیڑوں پر پھول کھل رہے ہیں آم کے پیروں پر پھولوں کو دیکھ کر کسانوں کے چہروں پر خوشی کی لہر ہے

کسانوں کا ماننا ہے اس سال آم کی فصل اچھی ہو گی مارچ کے اس مہا میں پیڑوں پر پھول کھل جاتا ہے
اور اپریل کے مہینے میں پیڑوں پر عام دکھائیں دینے لگتا ہے کسانوں کا مانا ہے اس سال آم کی فصل بہترین ہوگی

عام کی پیڑوں کو کیڑوں اور بیماری سے بچانے کے لئے اس مہینے کسان پیڑوں پر دوائی چھڑک رہے ہیں جس سے کی پیڑوں پر لگے ام کو کوئی نقصان نہ ہو

لیکن کسانوں کو اس بات کا ڈر بھی رہتا ہے اگر آندھی طوفان بارش ہونے سے عام کی فصل برباد ہوجاتی ہے اور کسان کو بھاری نقصان ہوتا ہے کسانوں کا مانا ہے اس سال فصل اچھی ہو گی

Byte.1.kisaan
Byte.2.kisaan
byte.3.kissan

Conclusion:عام کے پیڑوں پر پھول آنے سے کسانوں کے چہرے مسکرائے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.